تقریری مقابلہ زیرِ اہتمام عوامی ویلفیر سوسائٹی جنڈ نجار منعقد ہوا۔۔
جس میں لٹل سٹارز سیکنڈری سکول جنڈ نجار کے ہونہار طالب علم موسیٰ بن عامر ( 9th کلاس ) نے تقریری مقابلہ میں اول پوزیشن حاصل کر کے اپنے ادارے اور والدین کا نام روشن کیا۔۔
اسی سکول کی طالبہ تقدیس فاطمہ ( 8th کلاس ) نے مقابلہ میں تیسری ہوزیشن حاصل کی۔۔